قدرت کے اشارے

Submitted by siaksa on Fri, 06/04/2010 - 16:02

اللہ تبارک تعالی بڑا رحیم و کریم ھے۔ اس کی رحمت کی کوی وسعت نھیں۔ کوی اسکا ادراک کرھی نھیں سکتا۔ پاکستان جو رب کریم کا عطا کیا تحفہ ھے اس کا کیا حشر کیا گیا ھے مختلف ادوار میں اور رب کریم کے اس تحفہ کی ناقدری ھم نے بارھا کی ھے۔ اج جو اشارے قدرت ھم کو دیکھارھی ھے۔ گلگت بلستان میں پانی انمول ذخیرہ ایک بھت بڑا خطرہ بن ان کھڑا ھے۔ کب کس طوفان کی شکل اختیار کرے گا اور کیا کچھ نقصان ھوسکتا ھے اس سے عوام سھمی ھوی تو تھی ھی۔ سمندری طوفان بھی ایک بھیانک خطرہ بن کر سندہ اور بلوچستان کے سروں پر منڈلارھا ھے۔اس کے بعد اسلام اباد اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں زلزوں کے جھٹکے۔ یہ سب کیا اشارے نھیں قدرت کی طرف سے جو ھم کو بار بار کھلے کھلے انداز میں کچھ بتا رھے ھیں کہ رب عظیم ھم سے ناراض ھے۔ جھنجوڑ رھا ھے کہ میرے عطا کیے ھوے وطن عظیم کو کس طرح سود در سود لیے قرضوں میں جکڑا جارھا ھے۔ سود جو دراصل میں اللہ سے جنگ ھوتا ھے۔ ھم سود پر لیے قرضوں کی بدولت زرمبادلہ میں اضافہ پر بغلیں بجانے والی قوم بن گیے ھیں۔ قرضہ اتا ھے زدمبادلہ بڑ جاتا ھے اور پھر وھی قرضہ پچھلے لیے قرضوں کی قسط بن کر انھی کو واپس ادا کردیا جاتا جن کے ھاتھوں ملک کا بچہ بچہ مقروض ھے اور ھوتا جارھا ھے۔ اخر ھم کس طرف جارھے ھیں۔ یہ رب کریم کی عظمت ھے کہ اشارے دے کر ھم کو متبنہ کررھا ھے کہ باز اجاو۔ نہ کرو اللہ سے جنگ۔ بیرونی قرضوں کی بدولت چلنے والی حکومت اور عوام پھر ایک بجٹ کے عذاب سے دوچار ھونی والی ھے۔ جو پاکستان کی عوام پر بم بن کر پھٹے گا۔کیا ھوگا جب ایک طرف پھاڑوں سے نکلتا پانی ، دوسری طرف سمندر کی بے رحم موجیں، زلزوں کا ھبیت ناک جٹھکے۔ اس کے اوپر بارشیں سر پر انکھڑی ھیں۔ اس پر بجٹ کا انے والا طوفان۔ اللہ ھی واحد ھستی ھے جو پاکستان کی عوام پر رحم کرسکتی ھے۔ ھم کو اللہ سے ھی مدد مانگنی چاھیے۔ اے اللہ ھماری خطاوں کو معاف فرما اور ھم پر سے عذابوں کو دور فرما۔ اے اللہ پاکستان کے دولت مندوں کے دلوں کو کھول دے کہ اپنی دولت کو دوسروں ملکوں کے اکاونٹوں سے نکال کر پاکستان منتقل کرنے کی ھدایت عطا فرما کہ ھماری معشیت مضبوط ھو۔ اے اللہ پاکستان کے قرضوں کو اتار دے۔ اے اللہ پاکستان کی عوام کو قرضوں کے بوجھ سے ازاد فرما۔ ایک ازاد اور باعزت قوم بنادے جو صرف اور صرف تیرے در پر سجدہ ریز ھونے والی ھو ﴿امین﴾<?xml:namespace prefix = o ns = "urn:schemas-microsoft-com:office:office" />

Add new comment

CAPTCHA
This question is for testing whether or not you are a human visitor and to prevent automated spam submissions.
Copyright (©) 2007-2019 Urdu Articles. All rights reserved.
Developed By Solaxim Web Hosting and Development Services
Affiliates: Urdu Books | Urdu Poetry | Shahzad Qais | Urdu Jokes One Urdu| Popular Searches | XML Sitemap Partners: UrduKit | Urdu Public Library

Urdu Articles Is One Of The Largest Collection Of Urdu Articles On Different Topics. You can read articles on topics like parenting, relationship, politics, How to do Things, Shopping Reviews, Life Style, Cooking, Health and Fitness, Islam and Spirituality... You can also submit your articles to get free publicity and fame on your published work. Keep Smiling......