خفیہ ھاتوں کا رونا

Submitted by siaksa on Tue, 01/05/2010 - 06:57

پاکستان دنیا کے نقشے پر وہ واحد مللک ھے جس کی تاریخ سانحات سے بھری پڑی ھے۔ ھر صبح کی ابتدہ پاکستان کی عوام اس دعا سے کرتی اے اللہ اج کے دن ھمارے مللک کو کسی بھی سانحہ یا ناخشگوار واقع سے محفظوظ رکھ۔ مگر کیا کریں کچھ ھمارے اپنے اعمالوں کی شامت ھے اور دکھوں نے ھمارے مللک کا راستہ باخوبی پھچان لیا ھے جو کسی نا کسی سانحہ کی صورت میں پاکستان کی عوام پر عذاب بن کر گرتا  ھے۔ اور اس کے بعد ساٹھ برسوں کا رٹا راٹیا مذمتی بیانوں کا کھیل شروع ھوجاتا ھے۔ لیاقت علی خان کی شھادت سے لے کر کراچی اور لکی مروت کا حالیہ سانحہ سب کے سب خفیہ ھاتوں کے پلے باند کر فایلوں کی بھینٹ چڑادیے جاتے ھیں ، اج تک کسی خفیہ ھاتوں کا نہ پتا چلا ھے نا کوی امید لگتی ھے۔ اس کی وجہ صرف یہ ھوسکتی ھے کہ کیونکہ اج تک کوی ساینسدان کوی ایسا شیشہ (مرر) نھیں بنا سکا ھے جو انسان کو اس کی اپنی پسند کا عکس دیھکا سکے۔ شیشہ وہ ھی دیکھاتا ھے جو اس کا اصل چھرہ ھوتا۔  اسی وجہ سے ھر واقعہ خفیہ ھاتوں کے سر ڈال کر ظالم اس دینا کو تو دھوکا دے سکتے ھیں مگر یہ نھیں بھولینا چاھیے اللہ سب جانتا ھے کہ کون ھے وہ نامراد جو اس کی مخلوق کو ناحق مار رھا ھے اور ان کی املاک کو نقصان پھنچا رھا ھے۔ کراچی میں جس طرح لوگوں کے کاروبار اور ان سے جڑے لاکھوں لوگوں کا روزگار اجاڑنے والے جن کے چھرے (سی سی ٹی وی) میں محفظوظ ھیں، پھر کون سی مجبوری راہ میں حایل ھے کہ ان پر ھاتھ ڈالنے کے بجاے وھی خفیہ ھاتوں کا رونا رویا جارھا ھے۔ اور یہ بات دینا جانتی ھے کہ محرم کے جلوسوں میں حکومی مشنیری فل حرکت میں اور فعل ھوتی اس کے باوجود شرپسندوں کو انکی مذموم حرکات سے روکنا یا ان پر قابو پانا کون سا مشکل کام تھا۔ اس حادثے کے بعد جس عجلت میں کراچی کے تمام ضلوں کے پولیس عھددران کا تبادلہ کیا گیا۔ اس کی کیا وجہ تھی۔ سوال تو بھت ھیں پر جواب بڑا اسان مل جاتا ھے خفیہ ھاتھ۔ اللہ سے ڈرو اس کے اگے کچھ خفیہ نھیں وہ سب کو جانتا ھے۔ ظالموں اس وقت سے ڈرو جب تم سب اللہ کے اگے اپنے اپنے جرایم کا حساب دے رھے ھوگے۔ کوی بھی ھتکنڈا تم کو بچا نھیں سکے گا۔ پاکستان میں کچھ لوگ ایسے بھی ملیں گے جو پاکستان کا نام بدلنا چاھتے ھیں ۔ پاکستان جو اپنے نام کی نسبت سے پاک سرزمین، یعنی ھر کسی براییوں سے پاک ھونا چاھیے تھا اج مشکلوں اور سانحات کی کسرت سے سانحستان میں بدلتا جارھا ھے۔ اے اللہ پاکستان کو بچا اور جو جو مللک کا دشمن ھے اور اگر خفیہ ھاتھ ھے اس کو دنیا کے سامنے بے ابرو کردے۔ تاکہ میراملک اور اس کے باشندے اپنے دشمنوں کو پحچان لیں اور ان پر قابو پاسکیں۔ مدد کر غیب سے کیکونکہ تو ھی بھتر انصاف کرنے والا ھے۔  <?xml:namespace prefix = o ns = "urn:schemas-microsoft-com:office:office" />

Add new comment

CAPTCHA
This question is for testing whether or not you are a human visitor and to prevent automated spam submissions.
Copyright (©) 2007-2019 Urdu Articles. All rights reserved.
Developed By Solaxim Web Hosting and Development Services
Affiliates: Urdu Books | Urdu Poetry | Shahzad Qais | Urdu Jokes One Urdu| Popular Searches | XML Sitemap Partners: UrduKit | Urdu Public Library

Urdu Articles Is One Of The Largest Collection Of Urdu Articles On Different Topics. You can read articles on topics like parenting, relationship, politics, How to do Things, Shopping Reviews, Life Style, Cooking, Health and Fitness, Islam and Spirituality... You can also submit your articles to get free publicity and fame on your published work. Keep Smiling......