موبائل فون گم یاں چوری ھونے پر ناکارہ کروانا کیوں ضروری ھے؟

Submitted by rescue15bwp on Sat, 02/12/2011 - 08:55

اسلام وُ علکیم جیسا کہ آپ کو پتا ھے موبائل بلاک کرنے کا مطلب ھے پاکستان میں چلنے ولی تمام موبائل کمپنیز اپنے اپنے نیٹورک پر شکائت شدہ ایمی نمبر کو ناکاراہ کرتی ہیں اور ناکاراہ شدہ موبائل جب تک پی ٹی اے ڈیٹا سے ریموو نھیں ھوتا پاکستان کے کسی حصے میں نھیں چلتا۔اگر آپ نے شکائت کی ھو توبڑا فائدہ یہ کہ آپ کے زیرِ استمعال اڈینٹی آف موبائل ناکارہ ھے کسی بھی قسم کی ڈیٹا اسکینگ میں آپ قانونی طور پر محفوظ ھیں کہ آپ نے اپنی طرف سے اپنے نقصان کو رپورٹ کیا ھے

کچھ لوگ اپنے استمعال شدہ موبائل کو گم ھونے یاں چوری ھونے یاں ڈکیتی ھونے کی بھی صورت میں صرف اس خیال سے ناکاراہ نھیں کرواتے کہ نئے جھنجٹ اور پولیس کےنوٹس میں دینے سے ڈرتے ہین کہ پتا نھیں کس قسم کی انکوائری کا سامنا ھو تو دوستو آپ کے علم میں یہ بات شائید ھو کہ نہ ھو کیسی بھی کرائیم کے بعد پولیس اینوسٹیگیشن میں اکثر موبائل فون ڈیٹا یاں موبائل کے خفیہ کوڈ (ایمی )نمبر کے ذریعے ڈیٹا اسکین کر کے کرائیم کو ٹریس کرتے ھیں تو اگر کیسی بھی دوست کا موبائل صرف سستی کی وجہ سے کسی کریمنل کے ہاتھ لگتا ھے اور اس کو استمعال کرتے ھوئے کرایم کرتا ھے یاں کسی بھی قسم کی تخریب کاری کا نشانہ بنے کے بعد پولیس متعلقہ موبائل مالک تک پہنچ کر اینوسٹی گیشن میں شامل کر لیتی اگر اپ کا موبائل گم ھوتا ھے اور اپ ناکارہ کراتے ھیں تو اپ کی گمشدگی کی شکائت پاکستان ٹیلی کمنی کیشن کے ریکارڈ میں آجاتی ھے اور جو دوست اس سہولت کو غلط طریقہ سے استمعال کرتے ہیں ان کے خیلاف بھی کاروائی ھوسکتی ھے لھذا صرف اپنے ذاتی استمعال شدہ موبائل کو اپ ناکارہ کروائیں اور مزید کہ کوئی بھی موبائل مارکیٹ میں نھیں کھل سکتا اگر کوئی ایمی کرپٹ کرتا ھے تو پولیس اور ایجنسیاں اُن کو موبائل مالکان کے ذریعے ٹریس کرکے سائبر کرایم کے تحت کاروائیاں کر رہی ھے ۔اس کی سب سے بڑی مثال اگر لوگ جانتے ھون تو لاھور میں اسٹریلیا کرکٹ ٹیم پر حملے میں استمعال ھونے والے اکثر موبائل اسکینگ پر عام لوگ ٹریس ھوے جن کا قریب قریب بھی تعلق نا تھا ان کو اینوسٹی گیشن کے لئے کئ مشکلات کا سامنہ کرنہ پڑھا۔ ایمی کرپٹ کرنے پر بھی پاکستان میں تو چند دن کے بعد موبائل ناکارہ دیکھے گئے ھیں اکثر موبائل مالکان کو دیکھا گیا ھے درست موبائل کو بھی ایمی کرپٹ کرواکر ناکاراہ کروائے بیٹھے ھوتے ہیں

اپنے شناختی کارڈ پر غیر مطعلقہ سم ھرگز نا کروائیں
Seemed irrelevant to their identity cards are not even registered to submit
[/ALIGN]

To find out for Pakistan, all mobile network you how even its complete Computerized National Identity Card by typing "1234567891012" send on 668. A few seconds to complete provided Service, for more information contact nearest franchise, contact or
0800-55055 Toll-free number to connect.

Note: Remember your name, make their use in the sim, so legally you are protected

For public concern we all have a duty dear friends relatives save this illegal action and should occur even use your own name to make time for you or others Recommended friend problem will not cause

یہ معلوم کرنے کے لیے کے پاکستان کے تمام موبائل نیٹورک پر آپ کی کتنی سم ایکٹیوہیں اپنا مکمل کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ(1234567891012) لکھ کر668 پر بھیجیں.چند لمحوں میں آپ کو مکمل تفصیل مہیا کی جاے گی مزید تفصیلات کے لیے اپنے مطعلقہ فرنچائز سے رابطہ کریں یا
ٹال فری نمبر 55055-0800پر ربطہ کریں۔نوٹ : یاد رکھیں اپنے استمعال میں رہنے والی سم اپنے نام کروایں ،تاکہ قانونی طور پر اپ کو تحفظ فراہم ھو
اکثر دیکھنےمیں ایاہے کہ جب اینوسٹی گیشن افیسرموبائل سکیننگ کرواتے ہیں تو کریمنل جو موبائل سم استعمال کرتا ہے کسی اور کے شناختی کارڈ پر جاری شدہ ہوتی ہے جس پر عام عوام الناس کے لیے پریشانی کا سبب بنتا ہے لہذہ ہم سب کا فرض ہے کہ اپنےدوستوں رشتےداروں عزیز واقارب کو بھی اس غیر قانونی عمل سے بچایں اور خود بھی استعمال ھونے ولی سم اپنے نام کروایں دوسروں کو بھی تلکید کریں تاکہ کبھی آپ کےلیے یاں کسی دوست کےلیےپریشانی کا سبب نا بنے

    ایمی سیکشن ریسکیو15بھاول پور
    بھاول پور پولیس نے ریسکیو15 پر23دسمبر2006کوعوام کےلیےایک نئی سروس شروع کی ہے، جس کی مدد سےعوام الناس کی شکایت پر فوری طورپراُن کےچوری،ڈکیتی اور گم شدہ موبائل فون سیٹ ناکارہ کیے جاتےہیں, اورجرائم پیشہ افراد کی پہچان کے لیے پورٹریٹ اسکیچ سسٹم کے ذریعےجرائم پیشہ افراد کی شناخت
    کومحفوظ کیاجاتاہے۔
    ریسکیو15 پرموبائل فون ناکارہ کرنے کے لئے ہدایات
  • ۔نمبر 1۔ چوری,ڈکیتی اورگم شدہ موبائل فون ناکارہ کروانے کےلئے متعلقہ شخص خود ریسکیو15 پر تشریف لاکر شکایت فارم پر درست معلومات فراہم کرےگا۔
  • ۔نمبر2۔ کمپیوٹرایزڈ شناختی کارڈ اور موبائل بکس ورانٹی کارڈ اور فوٹو کاپی ہمراہ لائیں۔
  • ۔نمبر 3۔ موبائل فون ناکارہ ہونے کے بعداپنے متعلقہ کاغذات اپنی حفاظت میں رکھیں

    -:موبائل فون کو کار آمد کروانے کے لئے ہدایات
    نمبر (1) موبائل فون سیٹ ملنےکی صورت میں تحریری درخواست بنام انچارج ریسکیو 15 اور ایس ڈی پی اوصاحب سٹی سرکل برائے ایکٹیویشن موبائل فون دی جاےگی

  • ۔نمبر (2) شکایت کنندہ خود اصل ورانٹی کارڈ اور شناختی کارڈ کے ہمراہ ریسکیو 15پرتشریف لائے

    نوٹ:- تمام قواعد و ضوابط کی پابندی لازمی ہے، کسی بھی شکایت کی صورت میں انچارج ریسکیو 15 اورڈی،ایس،پی صاحب سٹی سرکل بھاول پور سےدفتری ٹائم میں رابطہ کریں۔

    ریسکیو 15 بھاول پورسالانہ کارکردگی

    ۔ ایمی سیکشن بھاول پور نے ضلع ملتان ضلع بھاول نگر اور ضلع رحیمیار خان کے لاتعداد شہروں سے سیکڑوںموبائل چوری ڈکیتی اور گم ہونے کی شکایات موصول کی ایمی سیکشن کی فوری کاروائی کی وجہ سے بھاول پور رینج کے ساتھ ساتھ لودھراں،لیاقت پور،حاصل پور،ہارون آباد اور کئی دوسرے شہروں میں اسٹریٹ کرائم میں کمی دیکھنے میں آئی

    ملزمان کے خاکہ جات بنوانے کے لئے ھدایات
    جس شخص کے ساتھ وقوعہ پیش آیا یا جس نے مشکوک فرد یا افراد کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو متعلقہ تھانہ پولیس کو فوراَ اطلاع دے اور تفتیشی افسر کے ہمراہ ریسکیو15 بھاول پورپر بغرض ملزم کا خاکہ بنوانے تشریف لائے تفتیشی افسر کی زمہ ہے کہ ملزم ٹریس ہونے پر ملزم متعلقہ کی تمام تفصیلات سے انچارج ریسکیو15 کو انفارم کرے تاکہ ملزمان کی درست تفصیلات کو نوٹ کیا جاسکے

    More onformation about us at http://bahawalpurpolice.gov.pk/

    Cell Phone (IMEI) Blocking Unblocking Section.ریسکیو 15 پولیس بھاولپور
    Rescue 15 Bahawalpur Police Pakistan To help the consumers and law enforcement agencies in the cases of mobile phone theft / snatch , PTA after consultations with all stakeholders/mobile operators, formulated a comprehensive SOP to block snatched/stolen Cell Phones through IMEI numbers. All mobile companies installed Electronic Identification Register (EIR) facility in their switches for blocking the mobile phones all over the country. IMEI blocking system was successfully launched on 30th September 2006.For registering complaints of mobile theft /snatch following channels can be used:
    a. PTA Toll free Number 080025625, Email: [email protected] This e-mail address is being protected from spam bots, you need JavaScript enabled to view itb. CPLC Karachi Nos. 021-35662222, 35683333, Fax No. 021-5683336, Website: http://cplc-lahore.gop.pk , http://www.cplc.org.pk/ , CPLC Karachi email: [email protected] This e-mail address is being protected from spam bots, you need JavaScript enabled to view it , New links Searching about Blacklisted mobile set by PTA online record and by internet complaint for mobile blocking at Web : http://bahawalpurpolice.gov.pk/15.php , and if your near by over office so collect info about your missing mobile and complaint at Rescue 15 Bahawalpur, Cell +92629255167, +92622731415 .
    At Rescue 15 Bahawalpur Police Center On 23 December 2006 after consolation PTA And CPLC Karachi lunched IMEI System For Cell Blocking Unblocking At Rescue 15 Center Bahawalpur
    So on reports of the user , 30% of total complains were registered from City Bahawalpur , while 15% in District Lodhran 10% eatch in District Rahimyar khan District Bahawalnagar , 20% complained registered by Government Servant whom employ Hospital, Cantt aria , Security servants, Education departments Students , The average blocking of cell phone par day at this Office 25/30 , Average of month 750/830.

    محمد آصف
    00923007810342
    انچارج موبائل سیل بلاکنگ سیکشن ریسکیو 15 بھاوال پور پاکستان

Add new comment

CAPTCHA
This question is for testing whether or not you are a human visitor and to prevent automated spam submissions.
Copyright (©) 2007-2019 Urdu Articles. All rights reserved.
Developed By Solaxim Web Hosting and Development Services
Affiliates: Urdu Books | Urdu Poetry | Shahzad Qais | Urdu Jokes One Urdu| Popular Searches | XML Sitemap Partners: UrduKit | Urdu Public Library

Urdu Articles Is One Of The Largest Collection Of Urdu Articles On Different Topics. You can read articles on topics like parenting, relationship, politics, How to do Things, Shopping Reviews, Life Style, Cooking, Health and Fitness, Islam and Spirituality... You can also submit your articles to get free publicity and fame on your published work. Keep Smiling......