Human Problum

Submitted by arifmahi on Thu, 02/21/2008 - 19:52

پھیلاؤ
انسانی آبادی جس طرح روز بروز پھیلتی جا رہی ہے اور وسائل سمیٹ کر شہروں کی طرف منتقل ہو رہے ہیں اس سے بہت سارے عوامل یکجا ہو کر دنیا کے لئے مسائل کا سبب بن رہے ہیں انسانی سوچ بہت وسیع ہوتی ہے اور ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ایک پر وقار اور عمدہ زندگی گزارے اسی کی خاطر انسانی جھکاؤ شہروں کی طرف گامزن ہے یہی وجہ ہے کہ شہر دن بدن پھیلتے جا رہے ہیں اور انسان اپنے بہتر مستقبل کی خاطر شہروں کی جانب گامزن ہے دیہات سے شہروں کی طرف ہجرت کرنے سے آبادی ایک جگہ پھیل رہی ہے اور دوسری جگہ سے کم ہو رہی ہے یہ عنصر خطرات کی پیشین گوئی کر رہے ہیں ہمیں چاہئییے کہ چین کی طرز پر دیہات میں بھی چھوٹی صنعتیں لگانا شروع کر دیں تاکہ آبادی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل نہ ہو اگر اس طرح ممکن نہ ہوا تو بہت سے مسائل پیدا ہو کر معاشرے میں بگاڑ پیدا کر سکتے ہیں

Add new comment

CAPTCHA
This question is for testing whether or not you are a human visitor and to prevent automated spam submissions.
Copyright (©) 2007-2019 Urdu Articles. All rights reserved.
Developed By Solaxim Web Hosting and Development Services
Affiliates: Urdu Books | Urdu Poetry | Shahzad Qais | Urdu Jokes One Urdu| Popular Searches | XML Sitemap Partners: UrduKit | Urdu Public Library

Urdu Articles Is One Of The Largest Collection Of Urdu Articles On Different Topics. You can read articles on topics like parenting, relationship, politics, How to do Things, Shopping Reviews, Life Style, Cooking, Health and Fitness, Islam and Spirituality... You can also submit your articles to get free publicity and fame on your published work. Keep Smiling......