میں اپنے آپ سے شرما رہا ہوں۔۔۔ یہ کس دنیا میں چلتا جا رہا ہوں

Submitted by Guest (not verified) on Sun, 02/17/2019 - 06:28

میں اپنے آپ سے شرما رہا ہوں
یہ کس دنیا میں چلتا جا رہا ہوں
امیدوں کے بجھا کر سب دئیے میں
ذرا مایوس ہونے جا رہا ہوں
تساہل کی بھی کوئی حد ہے یارو
میں جل سے برف ہوتا جا رہا ہوں
کھرا پہلے بھی کچھ ایسا نہیں تھا
میں کھوٹا اور ہوتا جا رہا ہوں
جو تو دائیں کو جھکتا جا رہا ہے
میں بائیں کی طرف کو جا رہا ہوں
نظر سے میں نظارہ ہو گیا ہوں
تھا چشم نم مگر پتھرا رہا ہوں
صدائے کن پہ تکیہ کر رہا ہوں
عمل سے دور ہوتا جا رہا ہوں

ظفر اقبال

بلجرشی الباحہ سعودی عرب

پاکستان میں را کی دہشت گردی

Submitted by Guest (not verified) on Sat, 02/02/2019 - 16:54

ارتھ شاستر تقریباً تین سو سال قبل مسیح میں لکھی گئی کتاب ہے اسے موریہ خاندان کے وزیر سیاست کوٹلیہ عرف چانکیہ نے لکھا تھا جاسوسی کی یہ کتاب ہندو ذہنیت کا مکمل آئینہ ہے اس میں راجہ کو اپنی حکومت کو طول دینے کے لئے ہر ناجائز اور ظالمانہ فعل کو جائز قرار دیا گیا اور ہمسایہ ملکوں اور راجدھانیوں کو تباہ کرنے اور ان کے لئے امن و امان کے مسائل کھڑے کر کے انہیں کمزور کرنے اور اپنی حکومت اور ملک کے لئے فائدہ اٹھانے کے طریقے بتائے گئے تھے۔ ہندو ذہنیت ہمیشہ سے شاطر، چالباز اور تخریب کار رہی ہے صدیوں کے گزرنے نے اس پر کوئی اثر نہ ڈالا 1968 میں انہی اصولوں اور ضابطوں پر عمل کرنے کے لئے ارتھ شاستر کو چانک

کرپشن: چوراہوں پر پھانسی گھاٹ

Submitted by سید انور محمود on Mon, 07/07/2014 - 11:25

چینی بھی عجیب قوم ہےہر وہ کام کرجاتی ہے جو ہم سوچتے رہ جاتے ہیں۔ اس کی ایک مثال چینی عدالتوں کے فیصلوں پر عمل درآمد ہے۔ اس وقت چین کی آبادی ایک ارب پینتیس کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے،امپورٹ ایکسپورٹ کے لح

Copyright (©) 2007-2019 Urdu Articles. All rights reserved.
Developed By Solaxim Web Hosting and Development Services
Affiliates: Urdu Books | Urdu Poetry | Shahzad Qais | Urdu Jokes One Urdu| Popular Searches | XML Sitemap Partners: UrduKit | Urdu Public Library

Urdu Articles Is One Of The Largest Collection Of Urdu Articles On Different Topics. You can read articles on topics like parenting, relationship, politics, How to do Things, Shopping Reviews, Life Style, Cooking, Health and Fitness, Islam and Spirituality... You can also submit your articles to get free publicity and fame on your published work. Keep Smiling......