urdu poetry

Guest's picture

Bedariyan (3)

(+)Add
(-)sub
(X)multy
(/)Div
=0 (in Life)
حمد

تری سنگت تو مشکل ہے ، کہ اے مولا نبھا پاؤں
عذابوں میں ترے خود کو ، ہمیشہ مبتلا پاؤں٠

عقیدہ ہے مگر کتنی خطرناکی کی حد میں ہے

No votes yet
Guest's picture

Qanoon Tarashiyan

قانون تراشی

آٹھٹھارہ ویں سپارے میں قانون کا سبب ،

گزرا تھا محمّد پے جوماہِ مضطرب

بوڑھے نبی کی بیوی تھی نو خیز عایشہ

تھی خیمہ زن سفر میں وہ ہمراہِ قافلہ

Your rating: None Average: 4 (1 vote)
jan alam swat's picture

آزادپنچھی

مجھ میں بھی اُڑھنے کا امتزاج ہوتا
کاش میں اک پنچھی آزاد ہوتا
میں اُڑھتا فضاوں میں چہکتا ہواوں میں
خوشی کے نغمیں گاتا مستی کے غوطے لگاتا
دنیا کے ہر غم سے میں آزاد ہوتا

No votes yet
jan alam swat's picture

ایک خواب

دُور آسمان پرکوئی رستہ نظر ائے مجھے
کوئی نازنین اُس جہاں میں بلائے مجھے
جہاں بستیاں فقط دل والوں کی ہو ں
جو نفرت نہ جانے اور پیار سکھائے مجھے
ٹوٹا سااک مکان اس بستی میں میسر ہو

No votes yet
Syndicate content