جھگڑا
تخلیق انسان پر فرشتوں نے رب سے کہا یہ تو زمین پر فساد برپا کرے گا۔ اللہ نے کہا جو میرے بندے ہو گے وُہ میرے ہی فرمانبردار ہو گے۔
ننّھا بچّہ
بھولا بھولا پیارا پیارا
ننھا ننھا لال ہمارا
ہنس کر سب سے ملنے والا
پھول کی صورت کھلنے والا
جھٹ سے ہُمک کر گود میں آئے
گود میں آئے جی میں پرچائے
تحریر:قاضی ایم اے خالد-چیف ایگزیکٹو''ہیلتھ پاک ''-
٭…جنگوں اور دہشت گردی کی وجہ سے ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں
دِل کی نگاہ
دلِ کی آنکھ کھل جائے اندازِزندگی بدل جائے
دِل کی آنکھ بند رہ جائے زندگی حسن سے محروم ہو جائے
حریری نے ہزار برس قبل فرمایا تھا۔
ماانت اول سارغرہ قمر
ورائد اعجبتہ خضرة الدمن
فاختر لنفسک غیری اننی رجل
مثل المعیدی فاسمع لی ولا ترنی