Corruption

hashims's picture

سارے آئینے توڑ دو

[RIGHT]
[size=4]
[b]

YOU CAN INCREASE THE FONT DISPLAY SIZE BY PRESSING "CTRL+" KEYS, OR USE "CTRL AND YOUR MOUSE SCROLL WHEEL"

جستجو
حکمت اور دانش سے لبریزگفتگو اور مباحث

سارے آئینے توڑ دو
اس میں نظر آنے والا چہرہ مجھے خوف زدہ کردیتا ہے ۔۔۔

محمد بن قاسم
eMail: justujumedia@gmail.com

پرنٹ میڈیا، ریڈیو، ٹیلی ویژن، فون، فیکس، موبائل فون، ای میل، انٹرنیٹ، یہ تمام جدید ذرائع ابلاغ ہیں۔ زیادہ عرصہ نہیں ہوا، ایک ایسا زمانہ بھی گزرا، جب کہ ڈاک کے ہرکارے ہی صرف کسی نہ کسی سواری کے ذریعہ خطوط لے جاتے، اور اس طرح دیس بدیس، پیغامات کے تبادلے ہوتے۔ خط جانے، آنے میں اتنا وقت لگتا کہ موسم تبدیل، اوربعض صورتوں میں نسلیں بھی بدل چکی ہوتیں۔ اس ضمن میں خود برطانوی متحدہ ہندوستان میں وقوع پذیر ہونے والی ایک تحریک آزادی کا نام لیا جاسکتا ہے، جو ریشمی رومالوں پر چند خطوط تحریر کرنے سے شروع ہوئی، جس کے ایک نمائندہ کردار دیوبندی مولانا عبیداللہ سندھی تھے۔ اس تحریک کا زمانہ پہلی جنگ عظیم کا ہے، جو 1914 سے 1918 تک ہوتی رہی۔ یہ تحریک تو ناکام ہوئی، مگر بعد میں جدید ذریعہ ابلاغ، مثلاً اخبارات، فون، او ر ریڈیو نے کانگریس اور مسلم لیگ وغیرہ کے پیغامات کو عام کرنے میں مدد دی، اور جلسے جلوسوں کے ساتھ ساتھ ان تمام ذرائع نے آخر کار 1947میں ہمیں ایک آزاد مملکت خداداد، پاکستان عطا کردی۔

Your rating: None Average: 5 (1 vote)
arifmahi's picture

پاکستان کے دکھ

اس وقت پاکستان جس المناک صورتحال سے دوچار ہے اس پر ہم صرف ماتم ہی کر سکتے ہیں کیا مذاق ہے کہ ہم اپنی سماجی اقدار

No votes yet
Mohammad-Ilyas's picture

بے نظیر بھٹّوکی وصیّت

1۔ میں نے کوشش کی تھی کہ پاکستان اسلامی اقدار اور جوہری قوت سے محروم ہو جاۓمگر ہونہ سکا،اب یہ کام میں تمہارے لۓ
Your rating: None Average: 5 (2 votes)
Guest's picture

بدعنوانی معاشرے کا ناسور

muashra mzhabi ikdar, insani maqasid, aur zarooriat-e-zindagi k husool k silsile main mariz wajood main ata hai . ye arbi zaban ka lafz hai jis k maini miljul kar rehne k hain.

No votes yet
Syndicate content