سوال : ان پیج کی تحریر کو یونیکوڈ میں کیسے تبدیل کیا جا سکتا ھے؟

جواب: سب سے اچھا حل تو نایاب سوفٹ وئر ڈاٹ کام والوں کا ھے تقریبا تیس ڈالر کے سوفٹ وئر سے آپ اپنی فائلیں یونیکوڈ میں تبدیل کر سکتے ھیں۔ ان کا ٹرائل ورژن بھی پہلی چند لائنیں تبدیل کر سکتا ھے چنانچہ آپ ان پیج سے چند لائنیں کاپی کریں۔ کنٹرول ایف ۱۱ دبائیں اور نوٹ پیڈ یا مائیکروسوفٹ ورڈ میں پیسٹ کر لیں اس طرح اس سے بھی آپ پوری فائل کنورٹ کر سکتے ھیں۔
www.NayabSoftware.com

ان پیج سے کنورٹ کرنے کا ایک اور سافٹویر
اردو یونیکوڈ سلوشن امانت علی گوہر کا تیار کیا ہوا پروگرام ہے جو مفت میں ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کی سہولت دیتا ہے۔
http://www.geocities.com/gsmultipublications/uus.html

شارق مستقیم کا تیار کردہ ان پیج سے یونیکوڈ کنورٹر یہ بھی مفت ہے۔
http://www.boriat.com/inpagetounicode/

Copyright (©) 2007-2019 Urdu Articles. All rights reserved.
Developed By Solaxim Web Hosting and Development Services
Affiliates: Urdu Books | Urdu Poetry | Shahzad Qais | Urdu Jokes One Urdu| Popular Searches | XML Sitemap Partners: UrduKit | Urdu Public Library

Urdu Articles Is One Of The Largest Collection Of Urdu Articles On Different Topics. You can read articles on topics like parenting, relationship, politics, How to do Things, Shopping Reviews, Life Style, Cooking, Health and Fitness, Islam and Spirituality... You can also submit your articles to get free publicity and fame on your published work. Keep Smiling......