Jon Eliya Ki Shayari

Submitted by inamjazbi on Wed, 09/09/2009 - 21:10

 جو   تمہارا  دستہ  جہل ، عجب گماں  میں  ہے  جو بھی تھا آسماں میں تھا ، جو بھی ہے آسماں میں ہے  ایک سوال گرم جو   ، شہر میں ہے خبر طرح  وہ جو ہے کیا  ’ ہیں ‘ میں ہے ، وہ جو ہے کیا ہو ’ہاں‘ میں ہے بات جو ہر پلک کی ہے ، وہ کہیں اب تلک کی ہے       میں بھی گزشتگاں میں ہوں ، تو بھی گزشتگاں میں ہے       کت ے  عیش  سے  رہتے ہوں گے ، کت ے اتراتے  ہوں  گے  جا ے کیسے لوگ وہ ہوں گے ، جو اس کو بھاتے ہوں گے  میرا سا س اکھڑتے ہی سب بی  کریں گے ، روئیں  گے   یع ی ، میرے بعد بھی یع ی ، سا س لیے جاتے  ہوں  گے           برسوں سے کہی جا ے والی بات ہے کہ خود اپ ی ذات کے الم اک عذاب سہہ کر ف کار کا ف  کھرتا ہے ۔ جو   کی شاعری ایک ہارے ہوئے ا سا  کی شاعری ہے۔ اسی لیے جو   ے اپ ی شاعری کو اپ ے  قطہ  ظر سے  ﴿خواہ ہم اتفاق کریں یا  ہ کریں﴾ ایک  اکام آدمی کی شاعری بتایا ہے ۔یہ قطعات جہاں ا  کی اپ ی ذات سے بے  یازی کو ظاہر کرتے ہیں وہاں اپ ے ا در ط زِ مخفی کے  شتر اتارتے ہیں: حالت یہ ہے گردشِ حالات کے  سبب  دل بھی مرا تباہ ہے ، ہمت بھی  پست ہے  تم سوچتی بہت ہو تو  پھر یہ بھی  سوچ ا  میری شکست اصل میں کسک کی شکست ہے                     ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰                   وقت کے راستے سے  ہم  تم کو  ایک  ہی  ساتھ  تو  گذر ا  تھا  ہم تو جی بھی ہیں سکے اک ساتھ  ہم کو  تو  ایک ساتھ  مر ا  تھا ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰             جو   کا ط ز صرف زما ے کی  اہمواریوں اور ا  کی ذات تک ہی محدود  ہ تھا بلکہ بعض اوقات تو وہ خدا کے روبرو بھی سی ہ سپر ہوگئے ﴿ واضح رہے کہ اس کی مثالیں اردو شاعری میں پہلے سے موجود تھیں﴾:  شکوا خدا  غریب  سے تم کو ہے ، جاؤ بھی  اس کے لیے تو اس کی مشیت بھی جبر ہے

Add new comment

CAPTCHA
This question is for testing whether or not you are a human visitor and to prevent automated spam submissions.
Copyright (©) 2007-2019 Urdu Articles. All rights reserved.
Developed By Solaxim Web Hosting and Development Services
Affiliates: Urdu Books | Urdu Poetry | Shahzad Qais | Urdu Jokes One Urdu| Popular Searches | XML Sitemap Partners: UrduKit | Urdu Public Library

Urdu Articles Is One Of The Largest Collection Of Urdu Articles On Different Topics. You can read articles on topics like parenting, relationship, politics, How to do Things, Shopping Reviews, Life Style, Cooking, Health and Fitness, Islam and Spirituality... You can also submit your articles to get free publicity and fame on your published work. Keep Smiling......