Bedariyan (6)

Submitted by Guest (not verified) on Tue, 12/25/2012 - 08:40

(+)Add
(-)sub
(X)multy
(/)Div
=0 (in Life)
________
غزل
________
سب رواں مریخ پر اور آپ کا یہ درس دین
کافرین و مشکرین و منکرین و مومنین٠

روشنی کچھ سر پہ کر لو ، تاکہ پرچھائیں کا قد
چھوٹا ہو جاۓ ، تمہں کچھ اپنے قد پر ہو یقین٠

سیکھتے کیا ہو عبادت اور شریعت کے اصول
ہے خدا تو جانتا ہوگا ، قطار غافلین٠

طالبان افغنی اور کار سیوک ہیں اڑے
یہ بجایں اپنی ڈفلی ، وہ بجایں اپنی بین٠

جانے کتنے کام ہیں باقی ، جہاں میں اور بھی
تھوڑی سی فرصت اسے ، دےدے ، خیال نازنین٠

صاحب ایمان تمہارے حق میں ہے 'منکر' کی راہ
سیکڑوں سالوں سے ، غالب ہیں یہ تم فاسقین ٠

جنید 'منکر' ٠

Add new comment

Filtered HTML

  • Allowed HTML tags: <a href hreflang> <em> <strong> <cite> <blockquote cite> <code> <ul type> <ol start type='1 A I'> <li> <dl> <dt> <dd> <h2 id='jump-*'> <h3 id> <h4 id> <h5 id> <h6 id>
  • Lines and paragraphs break automatically.
  • Web page addresses and email addresses turn into links automatically.