کیا قائداعظم کا پاکستان؟

aqeelkhanpathan's picture

قائداعظم نے جب پاکستان بنایا تھا تو اس کا خواب بہت چھا دیکھاتھا مگر اب تو یہ خواب ایک بھیانک چیز بن گیا ہے۔
قائداعظم نے پاکستان ایک خودار ملک کے طورپ بنایا تھا مگر اب ہمارے سیاستدانوں نے تو اس کو ایک بکائو مال بنا دیا ہے۔ آج پوری دنیا میں ہر طرف کسی بھی برائی پر نظر ڈالو اس میں پاکستان کے ملوث ہونے کے اشارات ملیں گے۔

Share this
AttachmentSize
column quaid or pakistan.inp158.5 KB
aqeee.jpg29.73 KB
Your rating: None Average: 5 (1 vote)

Comments

Guest's picture

good article

This is of such a good quality. you absolutely did a brilliant job