شہریوں سے اسلحہ جمع کرنا

Submitted by Mohammad-Ilyas on Sun, 01/06/2013 - 16:46

ہمارے ملک میں جب کبھی کوئی سیاسی بنیاد پر مسئلہ کھڑا ہوتا ہے یا بدمعاشوں کے گروہ کوئی فتنہ کھڑا کرتے ہیں تو اسکا آسان حل یہی نکالا جاتاہےکہ پورے شورش زدہ علاقے کو گھیرے میں لیا جاتا ہے اور محافظ دستے گھروں کی تلاشی لینا شروع کر دیتے ہیں۔ ہوسکتا ہے ان میں سے کوئی ان بدمعاشوں سے ملا ہو مگر عام طور پر اس عمل سے محافظ ادارے ان شہریوں کو ان لڑاکا جتّھوں کے سامنے زیادہ آسان ھدف بناکے رکھ دیتے ہے جو زیادہ تّر گھروں میّں آباد نہیں اور گشتی حالت میں ہوتے ہیں۔ اس طرح وقتی طور پر محافظ ادارے اسلحے کے انبار سامنے لگا کر شیخی بگھارتے ہیں مگر بڑے پیمانے پر اور آئیندہ کے لئے اس علاقے کے شہری ان بدمعاشوں کے آگے بالکل بے بس ہو جاتے ہیں جو انکی واپسی کے ساتھ ہی پھر پہلے سے زیادہ فعال ہو جاتے ہیں۔

Add new comment

CAPTCHA
This question is for testing whether or not you are a human visitor and to prevent automated spam submissions.
Copyright (©) 2007-2019 Urdu Articles. All rights reserved.
Developed By Solaxim Web Hosting and Development Services
Affiliates: Urdu Books | Urdu Poetry | Shahzad Qais | Urdu Jokes One Urdu| Popular Searches | XML Sitemap Partners: UrduKit | Urdu Public Library

Urdu Articles Is One Of The Largest Collection Of Urdu Articles On Different Topics. You can read articles on topics like parenting, relationship, politics, How to do Things, Shopping Reviews, Life Style, Cooking, Health and Fitness, Islam and Spirituality... You can also submit your articles to get free publicity and fame on your published work. Keep Smiling......