دہشت گردی اور پاکستان

aqeelkhanpathan's picture

دہشت گردی نے پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹ لیا ہے۔ جتنی قربنایاں پاکستان نے دی ہیں اتنی قربانیاں کسی ملک نے نہیں دیں۔ پھر بھی دنیا میں کہیں بھی دہشت گردی ہوتی ہےفوراً وہ پاکستان کو اس میں ملوث کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے پھر بھی نہ جانے ہمارے دشمن کیوں ہمیں امن سے رہنے نہیں دیتے۔
پاکستان کے ھکمرانوں کو چاہیے کہ ملک کی سلامتی کے لیے ہر وہ اقدامات کرنے چاہیے جس سے پاکستان کے وقار پر کوئی فرق نہ آئے۔

Share this
AttachmentSize
bbc.jpg371.98 KB
Your rating: None Average: 3.7 (3 votes)

Comments

Guest's picture

Thanks

I was doing a a little research on this topic, and discovered this remarkable article, many thanks