حدیث رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم

Guest's picture

لوگوں میں آسانیاں پیدا کرو ،سختی نہ کرو ،انہیں خوشخبری سناؤ ،دین سے متنفر نہ کرو۔

(فواد الفواد۔ ملفوظاتِ سلطان المشائخ محبوبِ الٰہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ)

ہر قوم راست راہے دینِ و قبلہ گاہے

عام کر دو میرے صحیفوں کو
طاق پہ ایک بھی دِیا نہ رہے
کف بہ کف بانٹ دو اُجالے سب
ایک سائل بھی نارَسا نہ رہے

Share this
No votes yet