جادوگرى, تعویزات, عملیات, کالا جادو اور کالا علم

Submitted by kurdupk on Sat, 09/05/2009 - 13:25

جادوگرى کے الفاظ سے غيبى طور پر مفلى ارواح کا تعلق ہوتا ہے جب کوٴى کسى پر جادو کرتا ہے تو باطنى طور پر مفلى ارواح اثر انداز هوتى ہے جادو کے ذريعے

مياں بيوى ميں علحيدگى ڈالى جاسکتى ہے، کسى شخص کو بيمار کيا جاسکتا ہے۔ کاﻻ علم يا جادو سے انکار ممکن ہيں اس کے ذريعے مختلف عمليات اور چلے کاٹے جاتے ہيں۔ جن کے ذريعے دشمن کو تباہ و برباد کيا جاسکتا ہے۔ محبوب کو قبضے ميں ﻻنے کے ليے خاوند کو اپنے تابع کرنے کے ليے جو علم سب سے زيادہ مشہور ہے اس ميں ايک عمل کالے ماش کا آٹا لے کر اسے سفيد مرغ کے خون سے گونده کر پتلے بنا کر دريا کنارے دفن کرديے جاتے ہيں۔

يه عمليات زياده تر ويران جگہوں يا درياﺋوں کے کنارے کيے جاتے ہيں اگر آپ صبح سويرے راوى کنارے جاﺋيں تو آپ کو بہت سارے مرد عورتيں جوان بوڑهے مختلف عمليات و وظاﺋف کرتے نظر آﺋيں گے۔ کچه عورتيں تو قرآن پاک اور ديگر وظاﺋف پڑهتى نظر آﺋيں گى۔

اس کے عﻻوہ بعض لوگ کچه دوسرے عمليات کرتے بهى دکهاﺋى ديتے هيں۔ کچه لوگوں کو کاﻻ بکرا ذبح کرکے بہاتے بهى ديکها گيا ہے۔ جبکہ کچه لوگ پتلے بنا کر انہيں دريا ميں بہا رہے ہوتے ہيں يا انہيں زمين ميں دفن کررہے ہوتے ہيں۔

ان لوگوں میں خوف خدا نام کی کوئ چیز نهیں هوتی جو یه کام کرتے اور کرواتے هیں

ایسے لوگوں کے لیے آخرت میں کوئ سکون نهیں هوتا، جو لوگ یه کام کرتے هیں ان کے لیے سخت عذاب هے۔ ان کا انجام دنیا اور آخرت دونوں میں بهت بھیانک هوتا هے۔

Add new comment

CAPTCHA
This question is for testing whether or not you are a human visitor and to prevent automated spam submissions.
Copyright (©) 2007-2019 Urdu Articles. All rights reserved.
Developed By Solaxim Web Hosting and Development Services
Affiliates: Urdu Books | Urdu Poetry | Shahzad Qais | Urdu Jokes One Urdu| Popular Searches | XML Sitemap Partners: UrduKit | Urdu Public Library

Urdu Articles Is One Of The Largest Collection Of Urdu Articles On Different Topics. You can read articles on topics like parenting, relationship, politics, How to do Things, Shopping Reviews, Life Style, Cooking, Health and Fitness, Islam and Spirituality... You can also submit your articles to get free publicity and fame on your published work. Keep Smiling......