بھارت پسندید ملک کیوں؟ٓ

aqeelkhanpathan's picture

بھارت ہمارا ازلی دشمن ہے نہ جانے ہماری حکومت کو انڈیا والوں نے کیا گھول کے پلا دیا ہے کہ وہ انڈیا کا موسٹ فیورٹ کنٹری قرار دے رہے ہیں۔
چین ہمارا زندگی کا بہترین دوست ہے مگر یہ حکمران اس کو اپنا پسندیدہ ترین ملک قرار نہیں دیتے ۔آج پورا پاکستان بھارت کے خلاف ہے مگر یہ حکمران خود بھارت کے دوست بنے بیٹھے ہیں۔

Share this
AttachmentSize
column bharat ya chain.inp94 KB
Your rating: None Average: 1 (1 vote)

Comments

Guest's picture

Thanks

Your article is as informative as a good book, I got everything you meant