بس پس رھی ھے خلق خدا

siaksa's picture

پاکستان میں کیا کیا گڑبڑ گھٹالا چل رھا ھے اور ھر کوی اپنی اپنی بولی بول رھا ھے۔ اور نقار خانے میں طوطی بول رھا ھے بس پس رھی ھے خلق خدا ۔ صدر پاکستان نے رحمان ملک صاحب کی سزا معاف کردی خیر مبارک اب مبارک سلامت کی سداییں گونجیں گی۔ نواز شریف صاحب فرمارھے ھیں کہ این ار او زدہ افراد کو حکومتی عھدوں سے مستفعی ھوجانا چاھییے۔ عمران خان صاحب فرماتے ھیں کہ ریینٹل پاور میں ۵۰ ارب کا گھپلا گھٹالا ھونے جارھا ھے۔ چودھری برادران ھمیش خان کی پیروی میں لگ پڑے ھیں۔ پرویز مشرف صاحب ال پاکستان مسلم لیگ نام کی جماعت کی رجسڑیشن میں مصروف ھیں یعنی وھی پرانے چھرے نیو پیکٹ میں بھر کر قوم کو بے وقوف بنانے کی تیاری ھے۔ کیا کیا ھونے جارھا ھے کسی کو کچھ نھیں پتا۔ اللہ ھی جانے کیا پاکستانی قوم پر مزید ستم ٹوٹنا باقی ھے۔ بجلی پانی
گیس سے محروم عوام انے والے جون کے مھینے میں بجٹ کی مار سے مزید ٹوٹنے والی
ھے۔ کیونکہ ای ایم ایف کی  من مانی شرایط قرضے کی قسط جاری کردی گی ھے جو عوام کے خون سے پوری کی جاے گی بجٹ میں ڈال کر۔ لاھور کے مذبحہ خانوں کے قریب ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حرام اور مرے جانوروں کے خون اور ھڈیوں سے جناٹک پوڈر بنایا جارھا ھے جو مختلف پروڈکٹ یعنی انسانی ضروریات کی اشیا میں خام مال کی صورت میں استعمال ھوتا ھے اور اسی جگہ ان ھی ناپاک چیزوں سے کھانے کا تیل اور دیگر اشیا تیار کی جاتی ھیں ایک گھناونا فعل انجام دیا جارھا ھے اور لاھور کا ڈی سی او اور دیگر حکام اس بات سے بے خبری کا اظھار کررھے ھیں۔ اخر کدھر ھیں قوم کے لیڈران جن کو عوام دکھ درد کا احساس نھیں ھورھا۔ کس بات کی سزا دی جارھی ھے پاکستان کی عوام کو۔ کیا ایسا نھیں لگتا کہ اللہ ھم سے ناراض ھے۔ ھاں اللہ ھم سے ناراض ھے۔اخر ھم کیوں اپنے اللہ کو راضی کرنے کے لیے اس کے اگے معافی طلب کرتے۔ پاکستان کے علما حضرات سے گذارش ھے کہ مزید کوی کوتاھی نہ سے کام لیتے ھوے پاکستانی قوم کے لیے اجتمعاعی توبہ کا انقعاد کریں۔ حکومت وقت کو قایل کریں کہ جس طرح بارش کے حصول کے لیے اجتعماعی نماز کا اھتمام عرب ممالک میں کیا جاتا کیونکہ پاکستانی قوم کو بھی یکجا کرکے اجتمعاعی توبہ کا انعقاد کیا جاے جب سترہ کڑوڑ عوام کے ھاتھ اللہ رب عزت کے حضور معافی کے طلب گار ھونگے تو اللہ بڑا رحیم اور کریم اور رحمان اور بجشنے اور معاف کرنے والا ھے۔ وہ ھم پاکستانیوں پر بھی اپنی رحمت کرے گا۔ کاش کسی معقدر اورصاحب قدرت انسان کو یہ بات سمجھ میں اجاے اور وہ اللہ کو منانے کے لیے قوم کو اکٹھا کرلے۔ ھماری یہ پریشانیاں اور دکھ درد اور افات سب کھلا اشارہ ھیںکہ اللہ ھم سے ناراض ھے۔ پاکستانی سیاست کے تمام صاحب قدرت صاحبان اور علما حضرات ان کھلے اشاروں کو سمجھیں اور اللہ کی خوشنودی اور پاکستان کی حفاظت اور اسکی عوام کی مشکلوں کو حل کرنے کے لیے اپنے سب گلے شکوے بھلاکے قوم کو اللہ کے سامنے اکھٹا کرلیں۔ انشااللہ نصرت اور فلاح کے راستے خود بخود کھل جاییں گے۔

Share this
Your rating: None Average: 1 (1 vote)