ایسا کیا خوف

Submitted by siaksa on Thu, 01/07/2010 - 07:37

حکومت پنجاب کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کو ازادانہ کام کرنے سے روکنا اور رھنماوں اور کارکنوں کو حراساں کرنا ایک غیر جمھوری اور قابل مذمت عمل ھے جس کی ھر محب وطن پاکستانی مذمت کررھا ھے ۔ جس طرح ملک کی تمام چھوٹی بڑی جمعاتیں ازدانہ طور پر کراچی سے لے کر کشمور تک کام کررھی ھیں ایسے میں متحدہ کی راہ میں روڑے اٹکانا کسی طور پر جایز عمل نھیں ھے۔ اب سوال یہ پیدا ھوتا ھے جن کے ایما پر پولیس یا دوسری کوی ایجنساں یہ کاروای کر رھی ھیں وہ لوگ تو قیام پاکستان سے لے کر تاحال تک پنجاب کے لوگوں پر حکومت کرتے رھے ھیں۔ ایسے ان لوگوں کو ایسا کیا خوف یا اندیشہ ھونے لگا کہ پنجاب میں ایک نوزادہ اور کمر جماتی تنظیم ان لوگوں کی برسوں کی محنت کو ناکارہ بنا سکتی ھے۔ یا تو وہ متحدہ کے اس فکر اور فلسفہ سے خوف زدہ ھیں جس کے پھیلنے کے نتجیے میں اختیارات اور حکومت، پنجاب کے ان مڈل کلاس اور غریب پڑھے لکھے طبقوں میں چلی جاے گی جن کو وہ اب تک ٹھکراتے ، پستیے اور اپنے قدموں میں بھٹاتے رھے ھیں۔ خدارہ اب تو کچھ رحم کرو ملک پر اور صرف عوام کو فیصلہ کرنے دو کہ انکے لیے کون صحیح اور کون غلط ھے ۔ سیاسی کھیل جمھوری انداز سے کھیلو تاکہ کھیل کا لطف اے ۔ اگر اپ لوگوں نے اچھے اور عوام کی فلاح کے عمل کے ھوں گے تو اپکی حکومت اور عمل داری کو متحدہ سمیت کوی نھیں چھین سکتا وہ قایم ھی رھے گی، اسلیے ڈرنے یا خوف زدہ ھونے کی ضرورت نھیں بلکہ برداشت اور ایک صحت مند مقابلے کا مظاھرہ کرنے کی ضرورت ھے جس میں صرف اور صرف عوام با اختیار ھو جس کو منتخب کریں وہ ھی حق اور سچا فیصلہ ھوگا جو پاکستان کے بھتر مستقبل کا ضامن ھوگا۔<?xml:namespace prefix = o ns = "urn:schemas-microsoft-com:office:office" />

Add new comment

Filtered HTML

  • Allowed HTML tags: <a href hreflang> <em> <strong> <cite> <blockquote cite> <code> <ul type> <ol start type='1 A I'> <li> <dl> <dt> <dd> <h2 id='jump-*'> <h3 id> <h4 id> <h5 id> <h6 id>
  • Lines and paragraphs break automatically.
  • Web page addresses and email addresses turn into links automatically.
Copyright (©) 2007-2018 Urdu Articles. All rights reserved.
Developed By Solaxim Web Hosting and Development Services
Affiliates: Urdu Books | Urdu Poetry | Shahzad Qais | Urdu Jokes One Urdu| Popular Searches | XML Sitemap Partners: UrduKit | Urdu Public Library

Urdu Articles Is One Of The Largest Collection Of Urdu Articles On Different Topics. You can read articles on topics like parenting, relationship, politics, How to do Things, Shopping Reviews, Life Style, Cooking, Health and Fitness, Islam and Spirituality... You can also submit your articles to get free publicity and fame on your published work. Keep Smiling......