اسلحے سے پاک پاکستان

Submitted by siaksa on Tue, 01/18/2011 - 20:35

یہ کوئی نعرہ نھیں بلکہ وقت کی انتھائی ضرورت ھے جس کی آج پاکستان کو ضرورت ھے۔یہ نہ صرف کراچی بلکہ پاکستان کے ھر شھر اور گاوں میں ایک ناسور کی طرح ھر شریف پاکستانی کو اذیت میں ڈالے ھوا ھے۔ متحدہ قومی موومنٹ نے اسلحہ سے پاک پاکستان کا بل قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کرکے پاکستان کی عوام کے دلوں کی ترجمانی کی ھے جو ان بزدلوں ، کاھلوں اور ظالموںکے ھاتھوں اذیت کا شکار ھیں جو اسلحہ کے زور پر معصوم پاکستانیوں کومالی اور جانی نقصان سے دوچار کرتے ھیں۔ اسلحہ کراچی میں ھو یا پنجاب یا سندھ اور بلوچستان کے کسی شھر میں وھاں تیار اور پیدا نھیں ھوتا۔کسی بھی مرض کا علاج اسی وقت کامیاب ھوتا ھے جب اس مرض کے اسباب اور جڑ کا خاتمہ نھیں کیا جاے۔ اس اسلحے کی بھرمار اور ناپاک تجارت اور اس کو ملک کے کونے کونے میں پھیلانے والوں کا قلعہ قمع نھایت ضروری ھے ۔ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو اس اھم اور ضروری بل کو منظور کروانے کے لیے تمام سیاسی اختلافات کا بالاے تاق رکھ کر متحدہ قومی موومنٹ کا ساتھ دینا چاھیے۔ اللہ کے واسطے پاکستان کی عوام کو ظالموں، قاتلوں کے چنگل سے بچاو جو چند روپے خرچ کرکے اسلحہ کے زور پر معصو م انسانوں کی جانوں اور مالوں کے دشمن بنے ھوے ھیں۔اس اھم معاملے کو سیاست کی نظر نہ کیا جاے ورنہ پاکستان کی عوام بھی اپنے مطالبے میں حق بجانب ھوگی کہ تمام پاکستانیوں کو بھی اسلحے کے لاینس جاری کیے جاییں کیونکہ چیونٹی بھی اپنی حفاظت کے لیے اپنے دشمن کو کانٹ لیتی ھے تو یہ حق پاکستانی عوام کو کیوں نھیں ملتا۔

Guest (not verified)

Tue, 05/10/2011 - 14:07

بات صرف اتنی ہے کہ پاکستان میں ہر شخص خو د کو مسلح کر کے یہ سوچتا ہےکہ دنیا اس کی مٹھی میں ہے۔ بات بات پر قتل و خون پاکستان میں روز کا معمول بن چکاہے۔ لیکن بات صرف اسی پر ختم نہیں ہوتی بلکہ پاکستان کی حکومت پھی اسی خیال کی متحمل ہے وہ بھی اسلحے کی زور پر پروسیوں سے تعلقات کا انحصار کرتا ہے

Add new comment

CAPTCHA
This question is for testing whether or not you are a human visitor and to prevent automated spam submissions.
Copyright (©) 2007-2019 Urdu Articles. All rights reserved.
Developed By Solaxim Web Hosting and Development Services
Affiliates: Urdu Books | Urdu Poetry | Shahzad Qais | Urdu Jokes One Urdu| Popular Searches | XML Sitemap Partners: UrduKit | Urdu Public Library

Urdu Articles Is One Of The Largest Collection Of Urdu Articles On Different Topics. You can read articles on topics like parenting, relationship, politics, How to do Things, Shopping Reviews, Life Style, Cooking, Health and Fitness, Islam and Spirituality... You can also submit your articles to get free publicity and fame on your published work. Keep Smiling......